تازہ ترین

Post Top Ad

Thursday, August 1, 2019

امریکا کا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ہلاکت کا دعویٰ



امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران حمزہ بن لادن کو ہلاک کردیا گیاہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے جانشین حمزہ بن لادن کو ایک انٹیلی جنس آپریشن میں قتل حمزہ بن لادن کی موت سے متعلق سوال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں کوئی بات کرنے سے انکار کردیا۔ حمزہ کی عمر 30 سال تھی اور وہ القاعدہ کے اہم لیڈر تھے۔ امریکا نے انہیں عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان کی معلومات فراہم کرنے پر 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا۔اس سال مارچ میں سعودی عرب نے بھی حمزہ بن لادن کی شہریت منسوخ کر دی تھی۔
  

Post Top Ad

مینیو