تازہ ترین

Post Top Ad

Friday, September 6, 2019

ظفرگرائمراسکول نارتھ کراچی کے طلبہ وطالبات کا کشمیری عوام سےیکجہتی کا اظہار



پاکستان بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم دفاع یوم یکجہتی کشمیر کے طورپر منایا گیا ۔ اسکول کے بچے بھی کشمیری عوام سے یکجہتی کااظہار کرنےسڑکوں پر نکل آئے۔ نارتھ کراچی میں واقع ظفر گرائمر اسکول کے طلبہ وطالبات نے بھی بھرپورانداز میں کشمیریوں سے یکجہتی کااظہار کیا ۔ اسکول کے پرنسپل اور دیگر ٹیچرز نے سب نیوز سے بات کرتےہوئے کشمیر  کی آزادی کا مطالبہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ   کشمیریوں پر ہونے والے مظالم بند کروائےجائیں اور مقبوضہ وادی میں کرفیو فوری طورپرختم کرایا جائے ۔

Post Top Ad

مینیو